متعلقہ سوالات
صرف
1
قل،اصل،کیاتھا
16 جنوری، 2025حسنین حسنین
جواب دہندہ

اصل میں اقْوُلْ تھا
قاعدہ لگا واو یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے پھر فاء کلمے کے متحرک ہونے کی وجہ سے ہمزہ کی حاجت نہ ہوئی اسے حذف کردیا اور واو اجتماع ساکنین کی وجہ گرگیا پھر قل ہوا