متعلقہ سوالات
صرف
1
كَيْدُوْدَةً کی تعلیل کیا ہوگی
25 دسمبر، 2024Sahib ali
جواب دہندہ
قاعدہ
ہر وہ مصدر جو "فَعْلُوْلَةٌ" کے وزن پر ہو اور اس کے عین کلمہ میں واؤ آجائے تو اسے یاء سے بدل دیا جاتا ہے
کودودۃ تھا اصل میں مذکورہ قاعدے کے تحت کیدودۃ ہو گیا