متعلقہ سوالات
نحو
1
لا تقل ألاماشاءاللہ کی ترکیب
9 مارچ، 2025Hafiz Abdul bakir
جواب دہندہ

لا تقل فعل اس میں انت ضمیر فاعل
الا حرف استثناء ما موصولہ شاء فعل اللہ فاعل
فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر مقولہ
فعل فاعل مقولہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ