متعلقہ سوالات
نحو
1
"لا رجل قائم" اس مثال میں لاۓ نفی جنس "جنس" کی نفی کہاں کر رہا ہے یہ تو صفت کی نفی کر رہا ہے صحیح جواب ارسال کریں
8 جولائی، 2025Fiza Fatima
جواب دہندہ
لا نفی جنس وہ لا ہوتا ہے جو جنس سے حکم کی نفی کرتا ہے
جیسے رجل جنس ہے اور اس سے قائم جو حکم تھا اس کی نفی کر دی ہے
یہ مطلب ہے نفی جنس کا