متعلقہ سوالات
نحو
1
لا یُجمعُ بین الاختین نکاحاً کا ترکیب کیا ہے
6 مئی، 2025سیف اللہ
جواب دہندہ
لا یجمع فعل ھو ضمیر اس کا فاعل
بین مضاف الاختین مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ
نکاح منصوب بنزع الخافض (اصل عبارت فی نکاح تھا )
فعل فاعل مفعول فیہ اور منصوب بنزع الخافض ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوئے