متعلقہ سوالات
صرف
1
لا یحتاج کونسا صیغہ ہے باب اور ہفت اقسام بھی بیان کریں
13 اگست، 2025Abdullah Jan
جواب دہندہ
لا یحتاج صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع منفی معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی از باب افتعال
اصل میں یہ لفظ لا یحتَوِجُ تھا
واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو لا یحتاج ہو گیا قال والا قانون جاری ہوا ہے