متعلقہ سوالات
نحو
1
لفظ حیوان کی صرفی تحقیق ؟
26 فروری، 2025S. Hayati
جواب دہندہ
اسم جامد ثلاثی مزید فیہ لفیف مقرون
اس کی تعلیل میں دو قول ہیں
پہلا قول
اصل میں یہ لفظ حَیَیَان تھا دوسری یاء کو خلاف قیاس واو سے بدل دیا کیوں دو یاء ایک ساتھ آنے کراہت والی صورت بن رہی تھی اس قول کے قائلین ہیں
خلیل سیبویہ اور بصریین
جبکہ امام مازنی کے نزدیک یہاں کوئی تبدیل نہیں ہوئی بلکہ واؤ ہی اصل ہے
اور یہی قول امام ابن جنی کا پسندیدہ ہے