متعلقہ سوالات
صرف
1
لفیف کیا ہے
8 نومبر، 2024Hadisa Bi bi
جواب دہندہ
علم الصرف کی مشہور ہفت اقسام میں سے ایک قسم لفیف کی ہے لفیف وہ کلمہ ہوتا ہے جس میں بیک وقت حروف اصلیہ میں دو حروف علت ہوں
اگر یہ حروف علت ملے ہوئے ہوں تو لفیف مقرون ہوگا اور اگر جدا جدا ہوں لفیف مفروق ہوگا