متعلقہ سوالات
صرف
1
لم اك یہ کس کا صیغہ ہے اور کس باب سے مصدر کے ساتھ بتاؤ
18 اکتوبر، 2024حافظ محمد نعمان 
جواب دہندہ
لم اک اصل میں لم اکوْنْ تھا واو اور نون ساکن تھے واؤ گر گیا تو لم اکن ہوگیا پھر نون بھی گرا دیا
قاعدہ یہ ہے کہ یکون فعل ناقص کی نون جازم کی وجہ سے بعض اوقات گرائی جاتی ہے