متعلقہ سوالات
صرف
1
لم تَجِدْ کی صرفی تحقیق بتا دیجیے
7 فروری، 2025Ghalib Hussain
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر حاضر یا واحد مؤنث غائب فعل مضارع جحد بلم معروف ثلاثی مجرد مثال واوی از باب ضرب یضرب
اصل میں توجد تھا واؤ علامت مضارع مفتوحہ اور کسرہ کے درمیان واقع ہوئی تو اسے ساقط کر دیا تو لم تجد ہو گیا