متعلقہ سوالات
صرف
1
لَاتَسْقُطْنَانِّ کون سا صیغہ ہے اور اس کا ترجمہ کیا ہے اور یہ گردان کون سی ہے
24 اکتوبر، 2024Amir Ahmad A.A
جواب دہندہ
لا تسقطنان
صیغہ جمع مؤنث حاضر فعل نہی بلام توکید و نون توکید ثقیلہ معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
جواب دہندہ