متعلقہ سوالات
نحو
1
(ل ) کتنے طرح کے ہوتے ہیں ۔جس کی وجہ سے محل اعراب اور ترجمہ میں فرق ہوتا ہے
2 جنوری، 2026بنت محمود 
جواب دہندہ
جس لام کی وجہ سے محل اعراب میں فرق پڑتا ہے وہ ایک لام ہے لام جارہ
بقیہ اس کے علاوہ جو لام ہیں وہ حروف غیر عاملہ میں شمار ہوتے ہیں جیسے تاکید وغیرہ