متعلقہ سوالات
صرف
1
مؤمیاً( اشارہ کرنے والا) اس میں تعلیل کیسے ہوئ ہے حرف اصلیہ تو و م ء تھے۔۔
12 اکتوبر، 2024Ummeusaid Ummeusaid
جواب دہندہ
ہمارے ہاں جو پاکستان کی فقہ کی کتب چھپی ہوئی ہیں اس میں واؤ پر غلطی سے ہمزہ لگا دیا جاتا ہے
ورنہ مومیا درست ہے
یعنی ف کلمہ واؤ ہوگا