متعلقہ سوالات
نحو
1
مافتئ کے معنی ،اس کااستعمال کس طرح ہوتا ہے مثالوں کے ساتھ بتائیں
2 دسمبر، 2024Muzzammil Ishaati
جواب دہندہ
ما فتئ فعل ناقص ہے
جملہ اسمیہ پر داخل ہوتا ہے مبتدا کو رفع یعنی پیش اور خبر کو نصب یعنی زبر دیتا ہے
اس کا معنی ہوتا ہے "ہمیشہ "
جیسے ما فتئ الرجل قائما مرد ہمیشہ کھڑا تھا