متعلقہ سوالات
نحو
1
ما اجملک کی نحوی ترکیب
24 جنوری، 2025Syed abdul Wasay
جواب دہندہ
ما بمعنی شیئ عند سیبویہ مبتدا
اجمل فعل ھو ضمیر فاعل کاف ضمیر مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ
جواب دہندہ