متعلقہ سوالات
نحو
1
ما خلط به غيره کی ترکیب کیسے ہوگی
23 مئی، 2024Imran Rajpoot
جواب دہندہ
I
م موصولہ
خلط فعل اس میں ھو ضمیر ذو الحال
ب جار ھاء ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ
موصول صلہ ملکر ما قبل کے مطابق