متعلقہ سوالات
نحو
1
ما رايته منذ يومان ۔یہاں پر یومن حالت رفعی میں کیوں ہے
6 نومبر، 2024Aafiya Khan عافیہ
جواب دہندہ
یومان مرفوع ہے مضی فعل محذوف کا فاعل ہونے کی وجہ سے
قاعدہ یاد رکھئے گا
مذ اور منذ کے بعد جب کوئی اسم مرفوع آ جائے تو وہ فاعل ہونے کی وجہ سے مرفوع ہوتا ہے