متعلقہ سوالات
صرف
1
ما موصولہ کی پہچان کسی حوالے کیساتھ بتائیے
14 اگست، 2025Mobin Khan
جواب دہندہ
ما موصولہ کی پہچان ترجمے سے ہی سمجھ آتی ہے کوئی خاص مقام نہیں ہوتا کہ کسی مخصوص جگہ استعمال ہو
ہاں ترجمہ سے آپ ہو یوں پہچان کر سکتے ہیں کہ ما موصولہ ہمیشہ ما قبل میں سے کسی کی وضاحت یا تعریف و تشریح کر رہا ہو گا
جیسے عقد الصرف ما وقع علی النقدین
عقد الصرف یعنی جو عقد نقد سونا چاندی پر ہوتا ہے
تو یوں ترجمے کی پہچان ملحوظ رکھئے