متعلقہ سوالات
نحو
1
ما ولهم کونسا صيغه
17 اپریل، 2026Rafi Ullah
جواب دہندہ
یہ صیغہ در اصل ولّٰی ہے
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ لفیف مفروق از باب تفعیل
اصل میں ولّیَ تھا
یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو ولّٰی ہو گیا