متعلقہ سوالات
نحو
1
مبنی چیز تو کسی کا ثر قبول ہی نہیں کرتی پھر یہ معمول کیسے بن سکتی ہے معمول تو اسے کہتے ہیں جو غیر کا اثر قبول کرے اور مبنی تو غیر کا ثر قبول ہی نہیں کرتی
22 ستمبر، 2025Madina Meri Jaan
جواب دہندہ
جی اثر قبول نہیں کرتی اسی وجہ سے تو اعراب تبدیل نہیں ہوتا
اور اس میں فرق بھی سمجھنا چاہیے کہ مبنی الاصل معمول نہیں بنتے مشابہ مبنی الاصل معمول بنتے ہیں مبنی وہ کسی علت کی وجہ سے ہوتے ہیں