متعلقہ سوالات
نحو
1
مجرد اور مزید فیہ کو سمجھائیں
28 دسمبر، 2025Sadaf Habib
جواب دہندہ

صرفیون نے جو فاء ۔ عین ۔لام کا انتخاب کیا ہے اسی کو مدے نظر رکھا جائے جو ان کے مقابلے میں آئے وہ اصلیہ وگرنہ زائدہ اس کی کثیر امثلہ موجود ہیں کتب میں ۔۔
جواب دہندہ
