متعلقہ سوالات
صرف
1
مجھے صیغہ کا پتا نائ لگتا کونسا ہے کوئی حل بتائیں
19 اکتوبر، 2024Muhammad Mudasir riaz Riaz Ahmad 
جواب دہندہ
سب سے پہلے تو گردانیں یاد کریں اس کے بعد صیغے حل کرنے کی کوشش کریں آہستہ آہستہ صیغے سمجھ آنا شروع ہو جائیں گے
جواب دہندہ