متعلقہ سوالات
نحو
1
محذوف اور مقدر میں کیا فرق ہے ؟
23 اکتوبر، 2024Deen e Islam
جواب دہندہ
محذوف اور مقدر ایک جیسی اصطلاحات ہیں ایک دوسرے کی جگہ بھی استعمال ہو جاتی ہیں
ان میں اعتباری فرق ہے کہ مقدر اس جگہ استعمال ہوتا ہے جہاں لفظ محذوف ہو اور اس کا اثر موجود ہو
جبکہ محذوف میں اثر موجود نہیں ہوتا