متعلقہ سوالات
صرف
1
مراءٍ کی اصل و تعلیل بتادیں
28 ستمبر، 2024Hafsa Imran
جواب دہندہ
مراء اصل میں مُرَاءِیُن تھا
یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن کیا تو مراءِیْنْ ہوگیا
یاء کو اجتماع ساکنین کی وجہ سے حذف کیا تو مراءِن ہوگیا تنوین کی صورت میں لکھیں گے تو مُراءٍ ہوگا