متعلقہ سوالات
نحو
1
مرکب غیر مفید کی کتنی قسمیں ہیں اور کون کون سے ہیں مع تعریف و مثال واضح طور پر سمجھا دیں ۔۔۔
1 ستمبر، 2024Princess_Shibra
جواب دہندہ
مرکب غیر مفید کی مشہور اور عام دو قسمیں ہیں
ایک مرکب توصیفی دوسرا مرکب اضافی
مرکب توصیفی وہ مرکب ہوتا ہے جس کا دوسرا جزء پہلے کی کوئی صفت بیان کرے جیسے رجل عالم علم والا مرد
اور مرکب اضافی وہ مرکب ہوتا ہے جس کا پہلا جزء دوسرے جزء کی طرف منسوب ہوتا ہے اس کی پہچان یہ ہے کہ اردو ترجمہ میں اس کے کا کی کے ہمارا تمہارا آپ کا اس کا وغیرہ کے الفاظ آتے ہیں