نحو
1
مستقیم کی تعلیل
8 جولائی، 2025Hassaan arain
Kaif Aliraza
کراچی
اصل میں مُسْتَقْوِمٗ تھا
قاعدہ واو یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے پھر مُسْتَقِوْمٗ ہوا پھر دوسرا قانون لگا واو ساکن ماقبل مکسور کو یاء سے بدلنا واجب ہے پھر مُسْتَقِیْمٗ ہوا