صرف
1
مسلون ی سی مسلمی کیسے بنا
29 مئی، 2025𝖋ă̈t͎𝔦مᵃᵃ q͜͡ᵘᵉᵉⁿ
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
مسلمون ی سے مسلمی کیسے بنا
مشہور قاعدہ ہے کہ اضافت کے وقت تثنیہ اور جمع کی نون گر جاتی ہے
تو نون جمع کو گرایا تو مسلموی ہو گیا
قاعدہ ن
ہر وہ واو جو دوسرے حرف سے بدلی ہوئی نہ ہو اگر کسی غیر ملحق کلمہ میں ياء کے ساتھ جمع ہو جائے اور ان میں پہلا حرف (واو ہو یا یاء) ساکن ہو تو واو کو یاء سے بدل کر یا کا یاء میں ادغام کرنا واجب ہے
اس قاعدہ کے تحت واو کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کیا اور یاء کی مناسبت سے میم کے ضمہ کو کسرہ سے بدلا تو مسلمی ہو گیا