متعلقہ سوالات
صرف
1
مشتق اور ماخوذ میں کیا فرق ہے؟
14 اکتوبر، 2024Aleem Atari
جواب دہندہ
مشتق اس وقت کہا جاتا ہے جب ایک لفظ اشتقاق کے طریقے پر کسی کلمہ سے بنایا گیا ہو
اور جب اشتقاق کے طریقے پر نا ہو بلکہ دو کلمے جو ہم معنی ہوں اور لغت دان علماء یہ دیکھتے ہیں ان دونوں کلموں میں سے اصل کونسا ہوگا کونسا کلمہ کس سے بنا ہے تو اس کلمے کو ماخوذ کہتے ہیں
ویسے یہ فرق اعتباری ہے
ورنہ یہ دونوں کلمے ایک جیسے ہی ہیں