متعلقہ سوالات
صرف
1
مضارع کے کتنے صیغوں میں ضمیر مستتر ہوتی ہے
4 اپریل، 2026منتشاء فرقان
جواب دہندہ

صیغہ واحد مذکر حاضر تَضْرِبُ
واحد متکلم أَضْرِبُ
جمع متکلم نَضْرِبُ
میں ضمیر وجوبا مستتر ہوتی ہے
اس کے علاؤہ صیغوں میں ضمیر جوازا مستتر ہوتی ہے ۔۔
جواب دہندہ
