متعلقہ سوالات
نحو
1
مضاف الیہ پر الف لام اور تنوین کیوں نہیں آتا ؟؟
9 ستمبر، 2024Anas Ali Shah
جواب دہندہ
مضاف الیہ پر تو آتا ہے مضاف پر نہیں آتا
اس کی وجہ یہ ہے کہ تنوین کسی لفظ کے مکمل ہونے پر دلالت کرتی ہے جبکہ اضافت میں کلمہ ما بعد مضاف الیہ سے ملکر مرکب ہوتا ہے تو یوں یہ منافی ہیں
اسی طرح الف لام بھی