متعلقہ سوالات
صرف
1
مضطجعا اس کی نحو ی اجراء بتا دے اور اس کی تعلیل ہو رہی ہے تو وہ بھی بتا دے
10 مئی، 2024Esbha Fatima
جواب دہندہ
I
معرب اور معرب کی وجوہ اعراب میں سے مفرد منصرف صحیح
اصل میں مُضْتَجِعًا تھا
باب افتعال کے فاء کلمہ میں ض آنے کی وجہ سے تاء افتعال کو طاء سے بدلہ تو مُضْطَجِعًا