متعلقہ سوالات
صرف
1
مطرد کس باب سے ہے۔ اصلی بتایں
6 نومبر، 2024Abdullah Bhai
جواب دہندہ
مطرد باب افتعال سے ہے
اصل میں متطرد تھا
قاعدہ
اگر باب اِفْتِعَالٌ کافاءکلمہ صاد، ضاد، طاء یا ظا ء ہو تو تائے اِفْتِعَالٌ کوطاءسے بدلنا واجب ہے، پھراگرفاء کلمہ طاء ہو تو ادغام واجب ہے،
یہ والا قاعدہ جاری ہوا ہے