Logo
مفعول معه وه اسم ہے کہ واؤ بمعنی مع کے بعد آیا ہو اور فعل کے فاعل کیساتھ فعل کے وقوع میں شامل ہو ،یا فعل کے مفعول کیساتھ فعل کے صدور میں شامل ہو زمان اور مکان کے اتحاد کے ساتھ ، میری کتاب میں مثال لکھا ہے جاء زیدٌ و الکتابَ یہاں پر کتاب فاعل کیساتھ فعل کے وقوع میں شریک نہیں ہے اور دونوں کا اعراب بھی مختلف ہے پلیز آپ سمجھا دے کہ یہ مثال اس تعریف پر فٹ آجاۓ یا پھر اگر میرے تعریف میں کوئی غلطی ہو تو اسے درست کردے