متعلقہ سوالات
صرف
1
مندوب اور ندبہ نحو کی اصطلاح میں کس کو کہتے ہیں
21 ستمبر، 2025Sasa Fauzan
جواب دہندہ
ندبہ : جس چیز سے تکلیف ہو یا جس چیز میں تکلیف ہو اسے نداء کرنا ندبہ کہلاتا ہے
جیسے زید م جائے تو زید کو پکارنا وا زیداہ (ہائے زید ،ہائے میرا بیٹا)
سر میں درد کے تو سر کو پکارنا وا رأساہ (ہائے میرا سر ،ہائے میرا بازو)
مندوب جس کو پکارا جائے اسے کہتے ہیں