نحو
1
منصوبات کنی چیزوں پر ہمیشہ نسب اتا ہے یہ بھی مثال دے کر سمجھائیں
15 نومبر، 2025Najma Banu
Kaif Aliraza
کراچی
منصوبات 12 ہیں
1 مفعول مطلق
2 مفعول بہ
3 مفعول فیہ
4 مفعول لہ
5 مفعول معہ
6 حال
7 تمییز
8 مستثنی
9 ان کا اسم
10 لائے نفی جنس کا اسم
11 فعل کی خبر
12 ما و لا مشبھتین کی خیر