متعلقہ سوالات
صرف
1
منھی صیغہ بتائیں
4 ستمبر، 2024Bilawal Attari
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب
اصل میں منھوی تھا سید والا قانون جاری ہوا واؤ کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کیا تو منھی ہوگیا
جواب دہندہ