متعلقہ سوالات
صرف
1
منیب کونسا صیغہ
28 اکتوبر، 2024Saleem Soomro
جواب دہندہ
منیب صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی از باب افعال
اصل میں مُنْوِبٌ تھا
واؤ متحرک ما قبل ساکن تھا واؤ کی حرکت ما قبل کو دیکر واؤ کو یاء سے بدل دیا تو مُنِیب ہوگیا