متعلقہ سوالات
نحو
1
من سب نبيا فاقتلوه اس کی ترکیب کیسے ہوگی حضرت
12 ستمبر، 2024Saba Nur
جواب دہندہ
من شرطیہ مبتدا
سب فعل ھو ضمیر فاعل نبیا مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط
ف جزائیہ اقتلو فعل واو ضمیر فاعل ھاء ضمیر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ہو کر جزاء شرط و جزاء ملکر جملہ من کی خبر
من مبتدا اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ