متعلقہ سوالات
نحو
1
موسی اور ابراہیم اسم کیسے ہیں
29 ستمبر، 2024مائرہ نزاکت
جواب دہندہ
اسم کی کچھ علامتیں اکیلی معلوم ہو جاتی ہیں
اور کچھ عبارت میں معلوم ہوتی ہیں آپ نے جو مثالیں بھیجی ہیں
ان میں درج ذیل علامتیں پائی جا سکتی ہیں
مسند الیہ
مضاف الیہ
حرف جر
مجرور
لیکن جب ترکیب میں استعمال ہوں تو پتہ چلیں گی