متعلقہ سوالات
نحو
1
مونث حقیقی اور مونث لفظی کیسا معلوم کر لینا چاہیے
25 مارچ، 2025Abdulla Mohammed
جواب دہندہ
جو لفظ حقیقت میں کسی ایسی چیز کو بیان کرتا ہو جو مؤنث ہو اور اس کا مذکر بھی ہو تو وہ مؤنث حقیقی ہوگی
جیسے امرءۃ عورت ہے تو اس کا مذکر رجل مرد ہے اسی طرح مزید اسماء
مؤنث لفظی اس مؤنث کو کہتے ہیں جو لفظوں میں مونث ہو وہ چیز حقیقت میں مؤنث نا ہو جیسے دار (گھر) اب یہ مؤنث ہے لیکن صرف لفظوں میں مؤنث ہے