متعلقہ سوالات
نحو
1
ناءب ظرف كي تشريح بتاءيں
11 جنوری، 2025Junaid Sarder
جواب دہندہ
نائب ظرف سے مراد ایسا اسم جو اسم ظرف محذوف کی صفت ہو اور اس کے قائم مقام ہو
جیسے انتظرت کثیرا میں کثیرا سے پہلے زمانا محذوف نکال لیں تو یہاں کثیرا نائب الظرف ہے
جواب دہندہ