نحو
1
نحو اور صرف کیسے سیکھوں مکمل
5 فروری، 2025M Zeeshan Zeeshan 
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
نحو و صرف مکمل سیکھنے کے لئے مختلف مراحل طے کرنے ہوں گے لیکن ان مراحل کو طے کرنے کے لئے ایک شیخ استاد ہونا ضروری ہے
پہلا مرحلہ ابتدائی کتب حفظ کریں کم از کم ان میں لکھے ہوئے مسائل یاد ہونے چاہیئں
دوسرے مرحلے میں عربی صرف و نحو کی کتب پڑھیں اور ساتھ میں مسائل کا اجراء بھی جاری رکھیں ان شاء اللّٰہ ان دو مراحل کو طے کرنے سے آپ میں اتنی قابلیت پیدا ہو جائے گی کہ آپ صرف نحو از خود سمجھ سکتے ہیں
تیسرے مرحلے میں وہ کتب پڑھی جائیں جن میں مسائل زیادہ تر لکھے ہوں اشعار قرآن سے دلائل دیئے گئے ہوں