متعلقہ سوالات
نحو
1
نحو میں ترکیب کی کیا اہمیت ہے
9 مئی، 2025Usman Wattoo
جواب دہندہ
نحو کہتے ہیں اصول و قواعد کو
اور ترکیب ان قواعد کی روشنی میں عبارت کو حل کرنا کہلاتا ہے
تو یوں سمجھیں نحو تھیوری ہے اور ترکیب اس کا پریکٹیکل اور دونوں چیزیں ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم کا درجہ رکھتی ہیں