متعلقہ سوالات
نحو
1
نحو کو کیسے سمجھے ۔
18 اکتوبر، 2024Bente Arshad Attariya
جواب دہندہ
نحو کو سمجھنے کے لئے
پہلے تو اسباق یاد کریں
ہر سبق کی تمارین تیار کریں
اس کے بعد کچھ عرصہ اپنا مطالعہ صرف عربی کتب رکھیں اور ان میں اعراب و وجوہ اعراب پر خصوصی توجہ رکھیں
نحو سمجھ آنا شروع ہو جائے گی
اب نحو کی کتب کا مطالعہ بھی ساتھ ساتھ کرتے رہیں