متعلقہ سوالات
نحو
1
واذکر عبدنا داؤد ذا الأئد ۔کی نحوی ترکیب کیاہے؟
30 اکتوبر، 2024آفتاب احمد
جواب دہندہ
اذکر فعل انت ضمیر فاعل
عبد مضاف نا ضمیر مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مبدل منہ
داؤد موصوف ذا مضاف الأید مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر صفت موصوف صفت ملکر بدل
مبدل منہ بدل ملکر مفعول
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ