متعلقہ سوالات
نحو
1
والرفع قد يكون صريحا وقد يكون حكماً کی نحوی ترکیب کریں
10 دسمبر، 2024Ali Hussain Hussain
جواب دہندہ
والرفع مبتدا
قد يكون فعل ناقص اس میں ھو ضمیر اسم فعل ناقص
صريحا فعل ناقص کی خبر
فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر معطوف علیہ
وقد يكون فعل ناقص اس میں ھو ضمیر اس کا اسم
حكماً فعل ناقص کی خبر
فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر معطوف
معطوف علیہ و معطوف ملکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ