نحو
1
واللہ لاضربن زیداً کی ترکیب بتا دیں
28 دسمبر، 2024Mo Hanzala Naqshbandi 
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
و حرف جر اللہ مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر اقسم فعل کے متعلق اس میں انا ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
لاضربن فعل انا ضمیر فاعل زیدا مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ جواب قسم