متعلقہ سوالات
صرف
1
واوی اور یائ کو کیسے پہچانیں
5 نومبر، 2024شعیب خادم
جواب دہندہ
واوی اور یائی کو پہچاننے کے لئے
جس لفظ کی پہچان درکار ہو تو اس لفظ کی دیگر شکلیں جیسے اسم فاعل و مفعول ماضی مضارع مصدر دیکھیں
جیسے خاف یخاف کا مصدر خوف ہے
اسی طرح قام کا مصدر قیام ہے اب ان دونوں سے کچھ پتہ نہیں چلتا تو یقوم مضارع دیکھیں
اسی طرح تھوڑا تتبع و تلاش کریں
ایک اور طریقہ ہے کہ جس کلمے کو پہچاننا ہو
اس کلمے کو دونوں جگہ المنجد یا قاموس میں تلاش کریں
پہلے واؤ کے ساتھ پھر یاء کے ساتھ اگر دونوں میں سے کوئی معنی عبارت کے لحاظ سے پر فیکٹ ہو تو وہی ہوگا