متعلقہ سوالات
نحو
1
وجدنا ما وعدنا اللہ حقا کی نحوی ترکیب کس طرح کریں گے
1 ستمبر، 2024Muslim
جواب دہندہ
وجدنا فعل نا ضمیر فاعل
ما موصولہ وعد فعل نا ضمیر مفعول بہ اللہ فاعل فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوکر صلہ موصول صلہ ملکر مفعول بہ اول وجدنا کا
حقا مفعول بہ ثانی
فعل فاعل مفعول بہ اول و ثانی ملکر جملہ فعلیہ خبریہ