متعلقہ سوالات
نحو
1
وَمَاذا تُرِیدُلِغُرْفَۃِاَلْجُلُوْسِ؟؟؟اس کی نحوی ترکیب؟؟؟
25 اکتوبر، 2024Bint e Raza Ameen
جواب دہندہ
ماذا اسم استفہام مفعول بہ مقدم
ترید فعل انت ضمیر فاعل
ل جار غرفۃ مضاف الجلوس مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل مفعول بہ ظرفِ لغو ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ